پا کستا ن سو یٹ ہو م میں محفل میلا د کل ہو گی

جمعہ 2 دسمبر 2016 20:25

پا کستا ن سو یٹ ہو م میں محفل میلا د کل ہو گی
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 دسمبر2016ء) پاکستان سویٹ ہومز نزد ہا ئر ایجوکیشن کمیشن ایچ نائین فور میں کل بروزجمعہ جشن و لا د ت رسولﷺ کا ا ہتما م کیا جا ر ہا ہے ا س سلسلے میں محفل د ر و د پاک ونعت خو ا نی د ن دوبجے شر و ع ہو گی تقر یب کے مہما ن خصو صی صاحب زادہ حسین علی بادشاہ سجادہ نشین دربار عالیہ بلاوڑہ شریف کوٹلی ستیاں ہو ں گے ا و ر چا ر بجے سو یٹ ہو م کے بچو ں بچیوںا و ر شر کا ء محفل کے سا تھ چا ر بجے د عا کر و ا ہیں گے