بلاول بھٹو نے بھی ہاتھ میں تسبیح پکڑ لی

جمعہ 2 دسمبر 2016 19:50

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 دسمبر2016ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بھی ہاتھ میں تسبیح پکڑ لی ۔ بلاو ل بھٹو گزشتہ روز یوم تاسیس کے سلسلہ میں جنوبی پنجاب کے ورکرز کنونشن میں خطاب کیلئے آئے تو ان کے ہاتھ میں تسبیح پکڑی ہوئی تھی ۔

متعلقہ عنوان :