Live Updates

تحریک انصاف کے رہنمائوں کاسلونی بخای کی والدہ کے انتقال پر اظہارافسوس

جمعہ 2 دسمبر 2016 19:43

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 دسمبر2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان ، شاہ محمود قریشی ، جہانگیر خان ترین ،ا عجاز احمدچوہدری ، عبدالعلیم خان ، چوہدری محمد سرور ، شبیر سیال ، شعیب صدیقی ، غلام محی الدین دیوان ،ولید اقبال ، میا ں حماد اظہر اور ظہیر عبا س کھو کھر نے پارٹی رہنما سلونی بخاری کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہا ر کیا اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جوار رحمت میں جگہ دے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔
Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :