اٹک‘ مسلح ڈاکو دن دھاڑے دکا ن میں داخل ہو کر تا جر سے لاکھو ں کی نقدی اور مو با ئل چھین کر فرار

جمعہ 2 دسمبر 2016 19:00

اٹک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 02 دسمبر2016ء) مسلح ڈاکو دن دہاڑے دکا ن میں داخل ہو کر تا جر سے لاکھو ں روپے نقدی مو با ئل چھین کر فرارہو گئے تفصیلا ت کے مطابق شفقت علی ولد اجمل شاہ ساکن جمشید آباد نے تھا نہ حضرومیں بیا ن دیا ہے کہ میں غورغشتی میںجنرل سٹو ر کر تا ہو ں میں سٹور پر مو جو د تھا اسی اثنا ء میں دو نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سوار میر ی دوکان میں داخل ہو ئے اسلحے کی نو ک پر مجھ سے 1لاکھ54ہزارروپے ،دو عدد موبا ئل چھین کر فرار ہو گئے پو لیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔