شہری علاقوں میں کیمیکل کاگودام بناناخطرناک ہے۔میئرکراچی وسیم اختر

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ جمعہ 2 دسمبر 2016 18:25

کراچی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔02دسمبر2016ء):میئرکراچی وسیم اخترنے کہاہے کہ شہری علاقوں میں کیمیکل کاگودام بناناخطرناک ہے،آگ صرف گودام میں لگی ہے۔

(جاری ہے)

انہوں نے ایم اے جناح روڈ پرمیڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ گودام میںآ گ کیوں لگی اس کی وجوہات سامنے نہیں آئی ہیں۔ہم نے انتظامیہ کوکہاہے کہ شہری ایریازجہاں بھی گودام ہیں ان کوختم کروایاجائے۔انہوں نے کہاکہ کراچی کی شاہراؤں پرٹریفک کارش بڑامسئلہ ہے۔گودام میں لگی آگ پرجلدقابوپالیاجائے گا۔وسیم اخترنے گودام میں لگی آگ اور امدادی کاموں کاجائزہ بھی لیا۔