حکومت سائنس اور تحقیق کے شعبے کی ترقی کو بڑی اہمیت دیتی ہے،ایڈیشنل چیف سیکرٹری خیبرپی کے
جمعہ 2 دسمبر 2016 18:42
(جاری ہے)
اس موقع پر ایڈیشنل چیف سیکرٹری کو انسٹیٹیوٹ آف انٹگیریٹیو بائیو سائنسزز کے ڈائریکٹر ڈاکٹر فیصل ایف خان نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ طلبہ نے بیرون ملک تحقیق کے شعبے میں نمایاں کارکردگی دکھائی ہے اور اگر حکومت تحقیق اور سائنس کے شعبے کیلئے مالی تعاون کرے تو متعلقہ شعبوں میں مزید مثالی نتائج حاصل کئے جا سکتے ہیں۔
ایڈیشنل چیف سیکرٹری نے انہیں یقین دلایا کہ حکومت وسائل میں رہتے ہوئے ان کی مالی امداد سے اجتناب نہیں کرے گی۔انہوں نے کہا کہ پروپیگیشن آف سنتھیٹک بائیو لوجی کے پراجیکٹ کے لئے فوری طور پر پی سی ون تیارکریں تاکہ فوراً سے پیشتر مذکورہ پراجیکٹ کے لئے مالی ا مداد کی راہ ہموار کی جاسکے اورمنظوری کے بعد تحقیق کا کام پوری یکسوئی کے ساتھ صوبے میں جاری رہے۔بعد ازاں ایڈیشنل چیف سیکرٹری سے صوبے کے نامور سائنسدانوں نے بھی ملاقات کی اور صوبے میں سائنس کی ترقی کے لئے اپنی تجاویزاور سفارشات سے آگاہ کیا۔ایڈیشنل چیف سیکرٹری اعظم خان نے ان کی معروضات سنتے ہوئے کہا کہ وہ اس ضمن میں عنقریب ایک اور اجلاس طلب کریں گے تاہم وہ منظم اور مربوط سوچ کے ساتھ آئیں تاکہ مالی امور سمیت ان کی سفارشات اور تجاویز پر غور و خوض کیا جائے۔مزید قومی خبریں
-
یوٹیلیٹی اسٹورز پر وزیراعظم ریلیف پیکج جاری رکھنے کا فیصلہ، 5 اشیاء پر سبسڈی برقرار
-
سینیٹر اعظم خان سواتی کی بازیابی کیلئے دائر درخواست واپس لیے جانے پر نمٹا دی گئی
-
خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال سے صوبے میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کرلیا
-
لاہور ، 9 سالہ بچی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
قائمقام امیر جماعت اسلامی پنجاب وسطی نصر اللہ گورائیہ کی نو منتخب امیر جماعت حافظ نعیم
-
گورنر سندھ سے واپڈا ایڈمنسٹریٹو اسٹاف کالج کے 62ویں سینئرمینجمنٹ کورس کے شرکاء کی ملاقات
-
پرویزالٰہی اور دیگر پر جعلی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم عائد نہ ہو سکی، 2مئی کو طلب
-
آئی جی پنجاب کی جانب سے پولیس ملازمین کی ویلفیئر کیلئے انقلابی اقدامات
-
پنجاب بھر میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پرپابندی کا اعلان، وزیراعلیٰ نے منظوری دیدی
-
خیبر پختونخوا بار کونسل کی ڈسپلنری کمیٹی نے مشعال یوسفزئی کو طلب کرلیا
-
ایف آئی اے کی کارروائی ،قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیو شیئر کرنے والا ملزم گرفتار
-
مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا86واں یوم وفات 21اپریل اتوار کو منایا جائے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.