جیکب آباد،صدر پولیس کی کارروائی ،ملزم شراب سمیت گرفتار

جمعہ 2 دسمبر 2016 18:26

جیکب آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 دسمبر2016ء) صدر پولیس کی کارروائی ،ایک ملزم شراب سمیت گرفتار۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے تھانہ صدر کے ایس ایچ او ایاز احمد پٹھان نے بقاپل کے قریب چیکنگ کے دوران محمد نواز رند سے 5لیٹر دیسی شراب برآمد کرکے گرفتار کرلیا ہے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :