راولپنڈی کنٹو نمنٹ بورڈ کی ٹیکس نا دھند گا ن کے خلا ف کار روا ئی

جمعہ 2 دسمبر 2016 18:10

راولپنڈی۔02 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 دسمبر2016ء) ترجما ن کینٹ بو رڈ قیصر محمو د کے مطا بق راولپنڈی کینٹ کے علا قہ صدر میں ٹیکس نا دھندگا ن کے خلاف بھر پو ر کار روا ئی ٹیکس نا دھند گا ن کو 44نو ٹس جا ری کیئے جن کی ریکو ری 1کڑو ر 20لا کھ ہے جس میں سے 10پراپرٹیا ں سر بمہر کر دی گئیں اب ان پراپر ٹیز کو وا جبا ت کی ادائیگی پر ہی بحال کیا جا ئے گا دوسری جا نب 32پراپرٹیو ں کوسمن بذریعہ عدالت اسپیشل جو ڈیشل مجسٹر یٹ کینٹ کے ذریعہ بھجوا دیئے گئے جس کی ریکو ری 61لاکھ 40ہزا ر ہے اس ضمن میں کسی کے سا تھ رعا یت نہیں بر تی جا ئے گی اور ان تما م نا دھند گا ن کے خلاف سخت قا نو نی کار روا ئی کی جا ئے گئی۔

متعلقہ عنوان :