راولپنڈی آرٹس کونسل میںایرانی فلم فیسٹیول کل سے شروع ہوگا

جمعہ 2 دسمبر 2016 18:09

راولپنڈی۔02 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 دسمبر2016ء) راولپنڈی آرٹس کونسل میں 3 روزہ ایرانی فلم فیسٹیول (کل )4 دسمبرسے شروع ہوگا۔یہ فلم فیسٹیول6 دسمبرتک جاری رہے گا۔

(جاری ہے)

فیسٹیول کے دوران روزانہ شام 6 بجے ایک فلم دکھائی جائے گی۔پہلے دن Eternal Kids دوسرے دن So Claose So Far جبکہ تیسرے دن The Color of Paradise دکھائی جائے گی۔فلم فیسٹیول میں داخلہ مفت ہوگا جس کا مقصدلوگوں کوصاف ستھری تفریح مہیا کرنا ہے۔

متعلقہ عنوان :