لاہور، ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی ایس ایچ او کی تنخواہ بند کرنے پر ایس پی کی طلبی

جمعہ 2 دسمبر 2016 16:44

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 دسمبر2016ء) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج رائے نواز مارتھ نے توہین عدالت کی ایک درخواست کی سماعت کرتے ہوئے تھانہ مزنگ کے ایس ایچ او کی تنخواہ بند کرنے پر ایس پی سول لائنز کو آج ایس ایچ او تھانہ مزنگ کو لے کر عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔

(جاری ہے)

عداللت نے ایس ایچ او تھانہ مزنگ کی تنخواہ بند کرنے کا حکم عدالتی احکامات کی تعمیل نہ کرنے پر دیا ہے

متعلقہ عنوان :