ہڑپہ ، تین افراد نے سکول جاتی لڑکی کو اغواء کرلیا

جمعہ 2 دسمبر 2016 16:19

ہڑپہ ، تین افراد نے سکول جاتی لڑکی کو اغواء کرلیا
ہڑپہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 دسمبر2016ء)تین افراد نے سکول جاتی لڑکی کو اغواء کرلیا ۔نواحی گاؤں 138/9-کے رہائشی (غ۔ق) کی پندرہ سالہ بیٹی کو سکول جاتے ہوئے راستہ سے عثمان وغیرہ تین ملزمان نے اغواء کرلیا ۔پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے ۔