اٹک،دی افغان ریفیوجی افیکٹڈ اینڈ ہوسٹنگ ایریا پروگرام کے تحت گلیوں کو پختہ اور نالیوں کی تعمیر کا کام جاری
جمعہ 2 دسمبر 2016 16:09
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ مذکورہ ادارے نے ایک سال قبل اسلام آباد سے آ کر سروے کا کام مکمل کرتے ہوئے ان گلیوں کا انتخاب کیا تھا۔
شکیل احمد نے کہا کہ اس میں کسی قسم کی کوئی سیاسی مداخلت نہیں اور اس کام کو میرٹ پر کروایا جا رہا ہی․ اور اس کام کے میعار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ٹھیکیداروں کو اس کام کا 60فیصد معاوضہ ادا کر دیا گیا ہے جبکہ 30فیصد رقم منصوبہ مکمل کرنے پر ادا کی جائے گی اورکام کے میعار کی مدت پوری ہونے کے بعد 10فیصد رقم ادا کر دی جائے گی۔ اسی محکمہ نے پبلک ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کو شکردرہ نالہ کی تعمیر کے لیے 1کروڑ 25لاکھ روپے جاری کر دیئے ہیں اور منصوبے پر کام جاری ہے۔مزید اہم خبریں
-
پی ٹی اے کا ضمنی الیکشن کے دوران موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس معطل رکھنے کا اعلان
-
ہتھیارکنٹرول کے دعویدارخود کئی ممالک کو ملٹری ٹیکنالوجی فراہمی میں استثنیٰ دے چکے ہیں، پاکستان
-
بتاؤ بلوچستان اسمبلی 80ارب روپے میں خریدی یا 100ارب روپے میں خریدی گئی؟
-
اطلاعات ہیں کہ آراوز سے بلینک فارم 45پر دستخط لے لئے گئے ہیں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزعیسی کے نام خط
-
ایک باپردہ گھریلو خاتون کو بیگناہ پابند سلاسل رکھا گیا ہے
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
-
پاکستان آئی ایم ایف کے طویل بیل آؤٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
-
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.