جنوبی سوڈان میں فسادات جاری، نسل کشی کا خطرہ بڑھ گیا
نسلی بنیادوں پر مسلح جھڑپوں میں ہزاروں افراد مارے اور 25 لاکھ سے زیادہ بے گھر ہو چکے ہیں ،تنظیم انسانی حقوق
جمعہ 2 دسمبر 2016 14:49
(جاری ہے)
یاسمین کا کہنا تھا کہ ملک بھر میں ہم جہاں کہیں بھی گئے، ہم نے دیہاتیوں کو یہ کہتے سنا کہ ہم ان سے اپنی زمینیں واپس لینے کے لیے خون بہانے کو تیار ہیں۔
ان میں سے کئی ایک کا یہ کہناتھا کہ اب ہم اس مقام پر پہنچ چکے ہیں جہاں سے واپسی ممکن نہیں۔انہوں نے بتایا کہ وہاں ایک ایسے حالات پیدا ہو چکے ہیں جیسا روانڈا میں تھے ۔ یہ عالمی برادری کی ذمہ داری ہے کہ وہ اسے روکنے کے لیے اپنا کردار ادا کرے۔انسانی حقوق کی تنظیمیں اور امدادی ادارے کئی بار جنوبی سوڈان کی صورت حال کے متعلق خبردار کر چکے ہیں، جہاں نسلی بنیادوں پر مسلح جھڑپیں ہو رہی ہیں اور ہزاروں افراد مارے اور 25 لاکھ سے زیادہ بے گھر ہو چکے ہیں۔ہزاروں افراد نے ان کیمپوں میں پناہ لے رکھی ہے جن کی حفاظت اقوام متحدہ کے امن کار کررہے ہیں۔یہ نسلی لڑائی صدر سلوا کیر اور ان کے حریف ریاک مشار کے درمیان دسمبر 2013 میں شروع تھی۔ پچھلے سال ادیس ابابا میں طے پانے والا معاہدہ ٹوٹنے کے بعد اس سال جولائی سے دونوں فریقوں کے درمیان دارالحکومت جوبا میں لڑائیاں دوبارہ پھوٹ پڑیں تھیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل نے میزائل حملہ کیا‘ امریکی میڈیا کا دعوی
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.