پی ایس پی حیدرآباد آرگنائزنگ کمیٹی کے ممبر افتخار احمد کے والدکے انتقال پر مصطفی کمال ، انیس قائم خانی اور دیگرکااظہارافسوس

جمعہ 2 دسمبر 2016 14:35

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 دسمبر2016ء) چیئر مین پاک سر زمین پارٹی سید مصطفی کمال ، صدر انیس قائم خانی،ممبران سینٹرل ایکزیکٹو کمیٹی اور ممبران نیشنل کونسل نے حیدرآباد آرگنائزنگ کمیٹی کے ممبر افتخار احمد کے والد محمد بخش مرحوم کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے اورلواحقین سے اظہارِ تعزیت کرتے ہوئے مرحوم محمد بخش کے لئے بلند درجات اوراہل خانہ کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ۔