فیصل آباد ،معمولی تلخ کلا می پر داماد نے فا ئرنگ کر کے سا س کو قتل کر دیا

جمعہ 2 دسمبر 2016 14:13

فیصل آباد ،معمولی تلخ کلا می پر داماد نے فا ئرنگ کر کے سا س کو قتل کر ..
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 02 دسمبر2016ء) معمولی تلخ کلا می پر داماد نے فا ئرنگ کر کے سا س کو قتل کر دیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطا بق گزشتہ روز نوا حی گا ئوں427گ ب میں شان نا می شخص اپنے سسرال گیا اور اپنے چھوٹے بھائی نواز کے لیے اپنی سا لی کا رشتہ ما نگا سا س حلیمہ بی بی نے رشتہ دہنے سے انکار کر دیا معمو لی تلخ کلا می کے بعد ملزم شان نے فائر نگ کر کے اپنی ساس کو ابدی نید سلا دیا پو لیس نے ملزم شان اور بھی ئی نواز کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا اور متو فیہ کی نعش پو سٹ مارٹم کے بعد پو لیس کے حوالے کر دی ۔

متعلقہ عنوان :