پشاور : چمکنی میں پولیس گاڑی پر حملہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 2 دسمبر 2016 11:46

پشاور : چمکنی میں پولیس گاڑی پر حملہ

پشاور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔02 دسمبر 2016ء) : پشاور کے علاقہ چمکنی میں پولیس کی گاڑی پر بم حملہ ہوا۔ ذرائع کے مطابق حملے میں پولیس کو نشانہ بنایا گیا ۔ حملے میں تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی البتہ سکیورٹی فورسز نے علاقہ کو گھیرے میں لے لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :