اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 40 پیسے کی کمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 2 دسمبر 2016 11:16

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 40 پیسے کی کمی

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔02 دسمبر 2016ء) : اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 40 پیسے کی کمی ہوئی۔ کرنسی ڈیلرز کے مطابق دو روز میں ڈالر کی قیمت میں 70 پیسے کی کمی ہو گئی ہے جس کے بعد ڈالر کی قیمت 108.30 سے کم ہو کر 107 روپے 90 پیسے ہو گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :