سینیٹ کی قائمہ کیمٹی پٹرولیم و قدرتی وسائل کی سب کمیٹی کا اجلاس 5 دسمبر کوہوگا

جمعہ 2 دسمبر 2016 11:17

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 دسمبر2016ء) سینیٹ کی قائمہ کیمٹی پٹرولیم و قدرتی وسائل کی سب کمیٹی کا اجلاس 5دسمبر کو اولڈ پپس ہال پارلیمنٹ لوجز میں گیارہ بجے منعقد ہوگا۔

(جاری ہے)

اجلاس کی صدارت کمیٹی کے کنوینر سینیٹر تاج محمد آفریدی کریں گے ۔اجلاس میں پاکستان سٹیٹ آئل اوگرا ، نیپرا کے امورکا جائزہ لیا جائے گا ۔

متعلقہ عنوان :