Live Updates

پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان کالام روانہ، پن بجلی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 2 دسمبر 2016 11:04

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔02 دسمبر 2016ء) : پی ٹی‌آئی چئیر مین عمران خان کالام روانہ ہو گئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کالام میں پن بجلی منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔

(جاری ہے)

یہ منصوبہ 84 میگاواٹ پن بجلی پیدا کرے گا۔ منصوبہ 4 سال میں مکمل ہو گا جس پر 12 ارب روپے لاگت آئے گی۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات