کوئٹہ کے علاقے کچلاک میں دولاشیں برآمد ہوئی

جمعرات 1 دسمبر 2016 23:31

کوئٹہ۔یکم دسمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 دسمبر2016ء) کوئٹہ کے علاقے کچلاک میں دولاشیں برآمد ہوئی ۔پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے کچلاک میں دولاشیں برآمدہوئی جن کو تشدد کرکے قتل کیاگیاہے ۔

(جاری ہے)

پولیس کو اطلاع ملتے ہی موقع پرپہنچ کرلاشوں کوہسپتال منتقل کردیاگیاہے ۔پولیس اس سلسلے میں مزید تفتیش کررہی ہے ۔

متعلقہ عنوان :