گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ سے اُن کے بھانجے کے انتقال پر تعزیت کیلئے آنے والوں کا سلسلہ جاری
جمعرات 1 دسمبر 2016 23:29
(جاری ہے)
گورنر پنجاب کی رہائش گاہ پر جماعت اسلامی کے مرکزی جنرل سیکرٹری لیاقت بلوچ، معروف عالم دین قاری محمد حنیف جالندھری ، انسپکٹر جنرل پولیس آزاد جموں و کشمیر ملک طارق کھوکھر، معروف صنعت کار ، چیئرمین نشتر بورڈ آف منیجمنٹ خواجہ جلال الدین رومی ، خواجہ محمد مسعود ، خواجہ محمد یونس ، جسٹس (ر) صغیر احمد قادری ، سید یزدانی گیلانی، وائس چانسلر محمد نواز شریف ایگری کلچرل یونیورسٹی ڈاکٹر آصف علی ، وائس چانسلر این ایف سی انسٹی ٹیوٹ آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پروفیسر ڈاکٹر ملک اختر کالرو، سابق صوبائی وزیر احمد علی اولکھ ، ایم پی اے حاجی احسان الدین قریشی ، صاحبزادہ ابراہیم ، ملک عاشق علی شجرا ، محمد خان سدوزئی ، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی شعبہ اسلامیات کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر عبدالقدوس صہیب ، پروفیسر ڈاکٹر الطاف حسین لنگڑیال ، انسٹی ٹیوٹ آف سوشل کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر ظہور احمد ، خواجہ محسن اقبال ، خواجہ محمد انیس ، خواجہ محمد اعظم ، مرزا سلیم بیگ، ملک ارشاد رسول لابر، مفتی عبدالقوی ، ایس ایس پی پولیس چوہدری محمد سلیم ، شاہد محمود خان ، سعید انصاری ، عامر سعید انصاری ، محمد خان خاکوانی ، نوید عالم قریشی، رانا امان اللہ ، اعزاز خان جوئیہ، سردار خضر حیات بلوچ، اصغر خضر خان بلوچ، احمد یار فراز آرائیں، محمد صغیر مہدی آرائیں، ملک فیاض احمد سمیت مذہبی ، سیاسی ، سماجی اور تاجر برادری نے گورنر پنجاب سے اُن کے جواں سال بھانجے کے انتقال پر تعزیت کی اوردُعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے ، اس کے درجات کو بلند کرے اور ورثاء کو اس صدمے کو برداشت کرنے کا حوصلہ و ہمت دے اس موقع پر ملک محمد آصف رفیق رجوانہ اور ملک محمد کاشف رفیق رجوانہ بھی موجود تھے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.