آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میں موسم خشک رہے گا۔محکمہ موسمیات

جمعرات 1 دسمبر 2016 23:29

ْملتان۔یکم دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 دسمبر2016ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میں موسم خشک جبکہ صبح کے وقت دھند کاامکان ہے۔

(جاری ہے)

جمعرات کے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت26.5اورکم سے کم12.8سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب83فیصداورشام5بجی54فیصدریکارڈکیاگیا۔آج جمعہ کے روزملتان میں سورج صبح6بجکر51منٹ پرطلوع اورشام5بجکر15منٹ پرغروب ہوگا۔

متعلقہ عنوان :