فیصل آباد، بجلی بند رہے گی

جمعرات 1 دسمبر 2016 23:23

فیصل آباد۔یکم دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 دسمبر2016ء) فیسکوکی اطلاع کے مطابق، برقی لائنوں کی ضروری مرمت ،توسیع اور تبدیلی اور گرڈ سٹیشنوں پرضروری مرمت کے کام کے باعث آج02 دسمبر کو صبح نو سے دوپہر بارہ بجے تک 132 کے وی خانو آنہ گرڈ اسٹیشن سے نکلنے والے گارڈن کالونی،مکہ سٹی،نیو خانو آنہ،فتح ٹیکسٹائل، خیابان گرین اورحریانوالا فیڈر سے بجلی کی فراہمی بند رہے گا۔

متعلقہ عنوان :