فیصل آباد پولیس نے 300 لیٹر شراب برآمد کر کے ملزم گرفتار کر لیا

جمعرات 1 دسمبر 2016 23:23

فیصل آباد۔یکم دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 دسمبر2016ء) تھانہ صدرجڑانوالہ پولیس نے چھاپہ مارکر بدنام زمانہ منشیات فروش ملزم محمد رمضان کو گرفتار کر لیا ملزم کے قبضہ سی300لیٹر شراب برآمد کرلی۔ پولیس ترجمان نے بتایا کہ تھانہ صدرجڑانوالہ پولیس نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کر ملزم محمد رمضان کوگرفتار کر کے اس کے قبضہ سی300لیٹر شراب برآمدکرلی اوراس کے خلاف مقدمہ تھانہ صدر جڑانوالہ میں درج کر لیاگیا۔

متعلقہ عنوان :