سربراہ پاکستان عوامی تحریک ڈاکٹر محمد طاہر القادری 4دسمبر صبح 4بجے کراچی پہنچیں گے
ْکراچی ائر پورٹ پر میڈیا سے اہم گفتگو ،تحریک قصاص کے حوالے سے اہم اعلان کریں گے،الیاس مغل
جمعرات 1 دسمبر 2016 23:20
(جاری ہے)
ڈاکٹر طاہر القادری کراچی ائر پورٹ پر میڈیا سے اہم گفتگو اور تحریک قصاص کے حوالے سے اہم اعلان کریں گے۔
ترجمان پاکستان عوامی تحریک کے مطابق ڈاکٹر طاہر القادری کی پاکستان آمد اور شہر کراچی میں انکی مصروفیات کا مکمل شیڈول ۳ سمبر کو کراچی میڈیا سیل سے جاری کیا جائے گا۔سربراہ پاکستان عوامی تحریک 4دسمبر کو ہی کراچی نشتر پارک میں دہشت گردی اور کرپشن کی گٹھ جوڑ پر اہم خطاب بھی کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں، رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
-
ڈنڈے کے فارمولے نہیں چلیں گے آئین قانون کے مطابق چلنا ہوگا
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.