سپریم کورٹ میں کوہستان ویڈیو اسکینڈل کیس سے متعلق قائم کمیشن کی جانب سے واقعہ کے حوالے سے رپورٹ جمع کرادی
جمعرات 1 دسمبر 2016 23:01
(جاری ہے)
کمیشن کی جانب سے جمع کی گئی رپورٹ میں بتایاگیا ہے کہ ظاہر کی جانے والی لڑکیاں وڈیو میں دکھائی دینے والی لڑکیاں نہیں لگتی، دولڑکیوں آمینہ اور سرن جان کے انگھوٹوں کی تصدیق نہ ہوسکی، جس لڑکی کوامینہ ظاہر کیاگیا اس کے دونوں انگوٹھے جلے ہوئے تھے جبکہ سرن جان نامی لڑکی کا والد اس کی عمر بتانے سے قاصر تھا اورجس لڑکی کوسرن جان بتایا گیا اس کی عمر16سال ہے۔
رپورٹ کے مطابق کمیشن اس نتیجے پر پہنچا ہے کہ لڑکیاں یا تو زندہ نہیں یا لاپتہ کر دی گئی ہیں، اس معاملے میں جامع انکوائری کی ضرورت ہے۔عدالت نے رپورٹ کاجائزہ لینے کے بعد مزید سماعت 8دسمبر تک ملتوی کردی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بیرون ملک تعلیم کے نام پر طلبہ سے فراڈ والے گینگ کا اہم رکن گرفتار
-
خیبرپختونخوا حکومت کا گاڑیوں پر روڈ یوزر چارج بل 2024 بہت جلد منظوری کیلئے پیش کیا جائے گا، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
چئیرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی سے جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ میں سابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی اور وفود کی ملاقاتیں
-
اسلام آباد، ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں 25فیصد اضافہ
-
پاکستان بیورو برائے شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری ،قیمتوں میں ہفتہ وار بنیادوں پر 1.39 فیصد کی نمایاں کمی
-
ڈیرہ اسماعیل خان پولیس کی کارروائی،ڈاکو گرفتار ، چھینی گئی رقم 6 لاکھ روپے برآمد
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.