گورنر خیبر پختونخوا اقبال ظفرجھگڑاسے سینئر وزیر سکندرشیرپائوکی ملاقات

جمعرات 1 دسمبر 2016 22:57

� �شاور۔یکم دسمبر(اے پی پی سینئر صوبائی وزیر سکندر حیات خان شیرپاؤ نے جمعرات کے روز گورنر خیبرپختونخوا انجینئراقبال ظفر جھگڑاسے گورنرہاؤس پشاور میں ملاقات کی۔وہ کچھ دیرگورنر کے ساتھ رہے اورصوبے کے عوام کی فلاح وبہبود اورباہمی دلچسپی کے مختلف امورپر تبادلہ خیال کیا۔

متعلقہ عنوان :