بھا رت نے آ ج تک ہما ری آ زادی اور خو د مختاری کوتسلیم نہیں کیا ، مولانا عبدالغفور حیدری، مولانا عطاء الرحمن

کشمیر ہما ری شہ رگ ہے، کسی صورت دستبردار نہیں ہوسکتے، کشمیریوں کی آزادی کی اخلاقی وسیاسی حمایت کرتے رہیں گے، پریس کانفرنس سے خطاب

جمعرات 1 دسمبر 2016 22:50

ڈیرہ اللہ یار (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 دسمبر2016ء)ڈپٹی چیئر مین سینٹ مو لا نا عبد الغفو ر حید ری اور رکن قو می اسمبلی مو لا نا عطا الر حمن نے کہا ہے کہ بھا رت نے آ ج تک ہما ری آ زادی اور خو د مختاری کوتسلیم نہیں کیا کشمیر ہما ری شہ رگ ہے اس سے کسی صو رت دستبر دار نہیں ہو سکتے کشمیر یو ں کے آ زادی کے جدو جہد کی اخلا قی اور سیا سی حمایت کر تے رہیں گے پا نا مہ لیکس معا ملہ غیر مو ثر ثا بت ہوا ہے اس سے حکو مت کو کچھ نہیں ہو گا بلو چستا ن میں دہشت گر دی اور خو ن ریزی میں بھا رت ملو ث ہے پیپلز پا ر ٹی کے مطا لبا ت جا ئز ہیں حکو مت اور پی پی کی قیا دت مل بیٹھ معا ملا ت طے کر یں اس میں کو ئی حرج نہیں بلو چ قو م محب وطن اور انتہا ئی بہا در قو م ہے سی پیک خطے کا بڑا منصو بہ ہے اس سے بلو چستا ن سمیت پو را ملک کی تقد یر بد ل جا ئے گی چین کے علا وہ رو س سمیت دیگر مما لک بھی اس میں شا مل ہو نا چا ہتے ہیں ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے ڈیرہ اللہ یار میں جمعیت کے رہنما ء میر غلا م رسو ل لہڑ ی کی رہا ئشگا ہ پر پر یس کا نفر نس سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا ان کاکہنا تھا کہ بھا رت کو سی پیک منصو بہ اٹک رہا ہے وہ پا کستا ن اور بلو چستا ن کی تر قی دیکھنا نہیں چا ہتا اور اس منصو بے کو نا کا م بنا نے کیلئے مختلف حر بے استعما ل کر رہا ہے لیکن ان کے نا پا ک عزا ئم کو خا ک میں ملا دیں گے بھا رت نے آ ج تک ہما ری خو د مختا ری کو کھلے دل سے تسلیم نہیں کیا اور وہ پا کستا ن کو غیر مستحکم کر نے کیلئے سا زشو ں میں مصروف رہا ہے لیکن ہمیشہ انھیں نا کا می سے دو چار ہو نا پڑا ہے پا کستا ن لقمہ تر نہیں جسے انڈ یا ہضم کر لے ہم مضبو ط ایٹمی طا قت ہیں اور ہما ری مسلح افوا ج ہر چیلنج سے نمٹنے کی مکمل صلا حیت رکھتی ہے ان کا کہنا تھا کہ پا نا مہ لیکس کا معا ملہ غیر مو ثر ہو چکا ہے اس سے وز یر اعظم سمیت حکو مت کو کچھ حا صل نہیں ہو گا ایک سوا ل کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ پیپلز پا ر ٹی کے مطا لبا ت جا ئز ہیں لیکن حکو مت اور پی پی کو چا ہیے کہ وہ مل بیٹھ کر اس پر با ت چیت کر یں کیو نکہ با ت چیت اور مز کرا ت سے ہی معا ملا ت طے پا تے ہیں اس مو قع پر آغا محمد ایو ب شا ہ، ٹکر ی عبد الر حما ن پر کا نی ، میر فضل الر حمن مینگل اورضیا الر حمن مینگل مو جو د تھے۔