باکمال لوگوں کا لاجواب کارنامہ، پی آئی اے نے پرواز کے قابل کروڑوں مالیت کا ایئر بس طیارہ صرف57 لاکھ روپے میں بیچ دیا
جمعرات 1 دسمبر 2016 22:50
(جاری ہے)
پی آئی اے نے اپنے چار ایربس اے 310 طیارے رواں ماہ 31 دسمبر تک گرائونڈ کرنے کا فیصلہ کیا اور ان کی فروخت کیلئے اشتہار دیا جس میں ٹینڈر کھلنے کی تاریخ 12 دسمبر ہے لیکن پی آئی اے انتظامیہ نے پیپرا قوانین کی کھلی خلاف ورزی کرتے ہوئے ٹینڈر کھلنے سے قبل ہی من پسند پارٹی کو طیارہ فروخت کردیا۔
طیارے کی فروخت کیلئے نہ تو پی آئی اے کے بورڈ آف ڈائریکٹرز سے منظوری لی گئی اور نہ ہی حکومت پاکستان سے اجازت۔ پی آئی اے کے قائم مقام جرمن سی ای او بریڈ ہلٹن نے اپنے ملک کے ایک عجائب گھر کو طیارہ فروخت کرنے کیلئے پاکستان کے قواعد وضوابط تک کا خیال نہیں کیا ۔پی آئی اے ترجمان نے یہ بتانے سے انکار کردیا کہ طیارہ کس کی کلیئرنس پر ملک سے باہر لے جایا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس بارے میں متعلقہ ادارے سے غلط بیانی کی گئی ہے۔مزید اہم خبریں
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے انٹرنیشنل اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر هذال بن حمود العتيبي اور ریکٹر ڈاکٹر ثمینہ ملک کی ملاقات
-
ہم ایک ایسا معاشرہ بنائیں گے جس کا خواب قائد نے دیکھا تھا، وزیراعظم شہباز شریف
-
جو نام بانی پی ٹی آئی دیں گے وہی چیئرمین پی اے سی ہو گا، عمرایوب
-
پارٹی کے اندرونی معاملات پر پارٹی میں ہی بحث کرنی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی کا شیرافضل مروت کو انتباہ
-
یرغمال تفریح گاہیں
-
رشوت خوری کا الزام، روس کے نائب وزیر دفاع گرفتار
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
تحریک انصاف کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے
-
ایران کے صدرڈاکٹرابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ
-
وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو مل کر کام کرنا ہوگا،وزیراعظم
-
وزیراعظم کی وزیراعلی سندھ کو صوبے کے مالی مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.