سندھ کابینہ میں ایک بارپھرتبدیلی کا فیصلہ، اویس قادر شاہ وزیر اطلاعات ،امتیازاحمد شیخ کو وزیر داخلہ سندھ بنانے کا فیصلہ

جمعرات 1 دسمبر 2016 22:50

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 دسمبر2016ء) سندھ کابینہ میں ایک بارپھرتبدیلی کا فیصلہ کیاگیاہے۔ذرائع کے مطابق اویس قادر شاہ کو وزیر اطلاعات اور امتیازاحمد شیخ کو وزیر داخلہ سندھ بنانے کا فیصلہ کرلیا گیاہے۔

متعلقہ عنوان :