نیوز ایڈیٹر روزنامہ میزان کوئٹہ سید کبیر شاہ کے بڑے بھائی انتقال کرگئے

جمعرات 1 دسمبر 2016 22:47

کوئٹہ۔یکم دسمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 دسمبر2016ء) نیوز ایڈیٹر روزنامہ میزان کوئٹہ سید کبیر شاہ کے بڑے بھائی سید ابراہیم شاہ انتقال کرگئے ان کی فاتحہ خوانی مدرسہ روڈ آخری بس سٹاپ نواں کلی میں ان کی رہائش گاہ پر جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :