تحریک آزادی جموں کشمیر کی قومی مجلس مشاورت میں جس گیارہ رکنی کشمیر رابطہ کمیٹی کااعلان کردیا

جمعرات 1 دسمبر 2016 22:33

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 01 دسمبر2016ء) تحریک آزادی جموں کشمیر کی قومی مجلس مشاورت میں جس گیارہ رکنی کشمیر رابطہ کمیٹی کااعلان کیا گیا اس میں انصار الامة کے سربراہ مولانا فضل الرحمن خیلیل، اعجاز الحق، پیر سید ہارونی گیلانی، سردار عتیق احمد خاں، محمد علی درانی، اجمل خاں وزیر، مولانا عبدالعزیز علوی، مولانا فضل الرحمن خلیل، عبدالرشید ترابی، عبداللہ گل، قاری یعقوب شیخ اور سید یوسف شاہ شامل ہیں۔

(جاری ہے)

رابطہ کمیٹی کا اعلان جماعةالدعوة کے سربراہ حافظ محمد سعید نے مشترکہ اعلامیہ پڑھنے کے دوران کیا۔

متعلقہ عنوان :