جھل مگسی ،لیویز کی کارروائی 5مطلو ب ملزمان گرفتار

جمعرات 1 دسمبر 2016 22:28

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 دسمبر2016ء) جھل مگسی میں لیویز کی کارروائی 5مطلو ب ملزمان گرفتار ۔

(جاری ہے)

لیویز ذرائع کے مطابق جمعرات کو ضلع جھل مگسی کے علاقے قاضی اسماعیل ، گجان ، اور مٹو ، میں لیویز فورس نے سرچ ااور کومبنگ آپریشن کے دوران 5مطلوب ملزمان محمد انور محمد سلیم ، لال محمد، شاہنواز ، اچار خان کو گرفتار کرلیا تمام ملزمان جھل مگسی لیویز فور س کو مختلف مقدمات میں مطلوب تھے گرفتار ملزمان کو لیویز تھانہ منتقل کرکے تحقیقات شروع کری گئیں۔