چمن ،لیویز کی کارروائی دو موٹر سائیکل چوروں سمیت تین افراد کو گرفتار کرلیا اسلحہ برآمد

جمعرات 1 دسمبر 2016 22:28

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 دسمبر2016ء) چمن میں لیویز کی کارروائی دو موٹر سائیکل چوروں سمیت تین افراد کو گرفتار کرلیا اسلحہ برآمد۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جمعرات کو لیویز نے چمن سے قتل کے کیس میں مطوب ملزم کو گرفتار کرلیا اور اسے لیویز جیل منتقل کردیا جبکہ دوسری کارروائی میں تور پل کے مقام پر لیویز نے دو موٹر سائیکل چوروں کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے ایک موٹر سائیکل اور ایک ٹی ٹی پستول برآمد کرلی اور انہیں لیویز جیل منتقل کردیا گرفتار ہونے والے افراد سے مزید تحقیقات جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :