فیصل آباد ،کراچی میں دوران ڈیوٹی شہید نیوی کے غوطہ خورکو آبائی گائوں میں سپردخاک کر دیا گیا

جمعرات 1 دسمبر 2016 22:13

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 دسمبر2016ء) کراچی میں دوران ڈیوٹی شہید ہونیوالے نیوی کے غوطہ خورکو فیصل آبادمیں اسکے آبائی گائوں سپردخاک کردیاگیا۔آن لائن کے مطابق ٹھیکری والا کے علاقے چک نمبر64ر۔

(جاری ہے)

ب متھے کے رہائشی رانا شہزاد پاکستان نیوی میں بطور غوطہ خور ملازمت کرتا تھاایک روز قبل وہ دوران ڈیوٹی غوطہ خوری کے دوران جان کی بازی ہارگیاتھا جسکا جسد خاکی اسکے آبائی گائوں چک نمبر64ر۔ب متھے پہنچایاگیاجسے فوجی اعزازکے ساتھ سپردخاک کردیاگیا۔

متعلقہ عنوان :