الخدمت فائونڈیشن فائونڈیشن کے زیر اہتمام مستحق غریب معزورافرادمیں وہیل چیئرزتقسیم کی جائینگی

جمعرات 1 دسمبر 2016 22:13

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 دسمبر2016ء) الخدمت فائونڈیشن فائونڈیشن کے زیر اہتمام 3دسمبر ڈھائی بجے دارارقم سکول اسٹیویٹ روڈ کوئٹہ میں عالمی یوم معزورکے موقع پر مستحق غریب معزورافرادمیں وہیل چیئرزتقسیم کیے جائیں گے تقریب میں جماعت اسلامی والخدمت فائونڈیشن کے ذمہ داران اورممتازسیاسی سماجی رہنما مستحق معزور افرادمیں ویل چیئرزتقسیم کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :