بلوچستان بھر کے اضلاع کے صدور کا اعلان 5دسمبرپیر کے دن کوئٹہ میں کیاجائیگا

جمعرات 1 دسمبر 2016 22:13

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 دسمبر2016ء) الخدمت فائونڈیشن بلوچستان کے صوبائی صدرمیر محمد عاصم سنجرانی نے کہا کہ بلوچستان بھر کے اضلاع کے صدور کا اعلان 5دسمبرپیر کے دن کوئٹہ میں کیاجائیگا جماعت اسلامی کے امرائے اضلاع طئے شدہ طریقہ کار کے مطابق الخدمت فائونڈیشن کے صوبائی سیکرٹریٹ کو نام ارسال کریں تاکہ اضلاع کے صدور کا طریقہ کار کے مطابق بروقت اعلان کیا جائے ۔

متعلقہ عنوان :