پشین، جگدہ سے چوری ہونیوالے بکریاں برآمد،چور فرار

جمعرات 1 دسمبر 2016 22:10

پشین (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 دسمبر2016ء) جگدہ سے چوری ہونیوالے بکریاں برآمد۔چور فرار۔اطلاعات کے مطابق پشین کے قریب جگدہ سے نامعلوم افراد 40بھیڑ بکریوں کو چوری کرلئے تھے جس پر متعلقہ لیویز نے ملکیار کے علاقہ مکینوں کی مدد سے چوری شدہ بھیڑ بکریوں کو برآمد کرلئے جبکہ ملزمان کا تاحال سراغ نہ لگ سکا۔

متعلقہ عنوان :