کوئٹہ،ضروری مرمتی کاموں کے باعث بجلی بند رہے گی

جمعرات 1 دسمبر 2016 21:46

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 01 دسمبر2016ء) کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے اعلان کے مطابق برقی لائنوںکی مرمت ودیکھ بھال کے کاموں کے سلسلے میں 3دسمبرکو مری آباد گرڈکے لیاقت بازاراورطوغی روڈفیڈروں سے صبح8بجے سے 11بجے تک جبکہ سریاب گرڈکے سریابIاورواسا فیڈروں سے ایک بجے سے شام چاربجے تک بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔زحمت کے لئے متعلقہ صارفین سے معذرت کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :