سوات ،مینگورہ پولیس کی کارروائی ،گیارہ مشتبہ افراد سمیت 15ملزمان گرفتار ،منشیات برآمد

جمعرات 1 دسمبر 2016 21:43

سوات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 دسمبر2016ء) مینگورہ پولیس کی کارروائی ،گیارہ مشتبہ افراد سمیت 15ملزمان گرفتار ،قبضے سے منشیات برآمد ،تفصیلات کے مطابق مینگورہ پولیس اسٹیشن کے انچارج امجد علی خانے ڈی پی او سوات عباس مجید مروت اور ڈی ایس پی سٹی حبیب اللہ کے ہدایت پر مختلف علاقوں میں سرچ اینڈ سٹرائیک اپریشن کیاجس میں گیارہ مشتبہ افراد گرفتار کرلیا جبکہ دو منشات فروشو ں کوبھی گرفتار کرلیا گیا جن کے قبضے سے 1350گرام چرس اور چھ گرام ہیروین برآمد کرلی گئی ۔

متعلقہ عنوان :