ملک سے بدعنوانی کے خاتمے کیلئے پر عزم ہیں، کرپشن کیخلاف شروع کی گئی مہم کے مثبت اثرات سامنے آرہے ہیں
نیب خیبر پختونخوا کے ایڈیشنل ڈائریکٹر طارق خان کا تقریب سے خطاب
جمعرات 1 دسمبر 2016 20:29
(جاری ہے)
جسکی وجہ سے آج ملک کے کونے کونے سے بدعنوانی کے خلاف آواز آرہی ہے۔
نیب خیبر پختونخوا کی کارکردگی کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نیب خیبرپختونخوا نے وولنٹیری ریٹرن اور پلی بارگین کے تحت اب تک 2531ملین کی ریکوری کی ہے۔351کرپٹ افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہیں۔ 429انکوائریز کی منظوری دے دی گئی ہے اور 120ریفرنسز دائر کردی گئی ہیں۔ اس طرح کنویکشن ریٹ 74فی صد بنتا ہیں۔ اس سے قبل چارسدہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر فضل رحیم خان مروت کرپشن نے خلاف نیب کے اٹھائے گئے اقدامات کو سراہا اور اس کو مزید تقویت دینے پر زور دیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
-
پا کستا ن کے تیسرے بڑے شہر فیصل آبا د میں ڈکیتی‘ راہزنی اور چوری کی وارداتوں کا سلسلہ جاری
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کاگوادر میں معصوم مزدورں کے قتل پر افسوس کا اظہار
-
ساہیوال،شور روم مالک کا اغوا جعلی پولیس افسر نے بھتہ لے کر چھوڑ دیا،مقدمہ درج ،تین گرفتار
-
خطے میں امن صرف ایک قابل عمل، خودمختار اور ملحقہ فلسطینی ریاست کے قیام سے ہی یقینی بنایا جا سکتا ہے،وزیر خارجہ اسحاق ڈار
-
پولیس ہیلپ لائن 15 کو انٹیلی جنس ایجنسیوں سے منسلک کر دیا گیا
-
9 مئی ایک سیاہ دن ہے ، واقعہ میں ملوث لوگوں کو سزائیں ملنی چاہیں، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
ملک کی خاطرجان کا نذرانہ دینے والے شہدا کی عزت و توقیر سب پر لازم ہے‘بلیغ الرحمن
-
گورنرپنجاب محمد بلیغ الرحمن سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی ملاقات
-
گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمن عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.