ملک وال،موسم سرما کے کے باوجو د آٹھ گھنٹے کی لوڈشیڈنگ، کاروبار زندگی شدید متاثر

شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا

جمعرات 1 دسمبر 2016 20:23

ملک وال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 دسمبر2016ء) موسم سرما کے کے باوجو د گیپکو سب ڈویژن ملکوال سے 8 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ سے کاروبار زندگی شدید متاثر ۔شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا۔ عوامی حلقوں کا گیپکو چیف سے اصلاح احوال کا مطالبہ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق موسم سرما کے باوجود گیپکو سب ڈویژن ملکوال سے گزشتہ روز شہر اور گردو نواح کے علاقوں میں 8گھنٹے سے ذائد کی لوڈشیڈنگ سے کاروبار زندگی شدید متاثر۔ مساجد میں وضو کے لئے پانی ناپیدہوجانے سے نمازیوں کو پریشانی جبکہ دیگر شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ۔عوامی حلقوں نے گیپکو چیف سے اصلاح احوال کا مطالبہ کیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :