کوئٹہ ، لیویز عملے کی کا رروائی، لاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمد

جمعرات 1 دسمبر 2016 20:21

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 دسمبر2016ء) بلوچستان کے علاقے پسنی میں لیویز کے عملے نے کا رروائی کر تے ہوئے لاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کر لی یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز لیویز کے عملے نے گوادر کے علاقے پسنی میں خفیہ اطلاع ملنے پر کا رروائی کر تے ہوئی120 کلو گرام منشیات برآمد کر کے قبضے میں لے لی مزید کا رروائی لیویز کا عملہ کر رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :