خیبرمیڈیکل یونیورسٹی نے پی ایچ ڈی ، ایم فل اور ایم ایس کی12 موضوعات پرتحقیق کی منظوری دیدی
جمعرات 1 دسمبر 2016 19:43
(جاری ہے)
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد حفیظ اللہ نے کہاکہ اے ایس آربی کے اجلاسوں کاباقاعدگی سے انعقاد باعث اطمینان ہے اوریہ اس بات کا ثبوت ہے کہ کے ایم یو کے سکالرز مختلف شعبہ جات میں تحقیق کے لئے پرعزم ہیں۔
انہوں نے کہاکہ ترقی یافتہ ممالک کی ترقی کے پیچھے اصل محرک وہاں علم وتحقیق کو ہرسطح پر اہمیت کا دیاجاناہے۔انہوں نے کہاکہ پاکستان کے نوجوانوں میں ہرطرح کی صلاحیتیں موجود ہیں اصل مسئلہ انہیں مثبت اورتعمیری سرگرمیوں کے مواقع فراہم کرناہے۔ پروفیسر حفیظ اللہ نے کہاکہ کے ایم یو میںتحقیق کے معیار کو مزید بہتر بنانے کے لئے تمام ضروری اقدامات اٹھائے جائیں گے۔انہوںنے کہاکہ تحقیق کومحض ڈگریوں کے حصول تک محدود نہیں رکھنا چاہیے بلکہ اصل اورکارآمد تحقیق وہی ہوتی ہے جس سے عام لوگوں اورمعاشرے کوفائدہ پہنچے۔انہوںنے توقع ظاہرکی کہ کے ایم یو کے نوجوان محققین اپنی تحقیق میں معاشرے کے فلاح وبہبودکے اس اہم پہلو کو خصوصی اہمیت دیں گے۔مزید قومی خبریں
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے نیشنل سنٹر فار ہیلتھ کیئر ورکرز امریکہ کے وفد کی ملاقات
-
انتظامیہ اور پی پی کے سرکاری ملازمین عدالتوں کو مس گائیڈ کررہے ہیں،حلیم عادل شیخ
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
-
لانڈھی خودکش حملہ آوروں سے کیا اسلحہ ملا بم ڈسپوزل اسکواڈ کی رپورٹ آ گئی
-
کراچی، لانڈھی خود کش حملہ، 2 ویڈیوز منظرِ عام پر آ گئیں
-
بلاول بھٹو زرداری کی کراچی میں غیرملکیوں کی گاڑی پر دہشتگردانہ حملے کی شدید مذمت
-
لاہور ہائیکورٹ نے پولیس کو چوہدری پرویز الہی کے حامیوں کو ہراساں کرنے سے روک دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے بینکنگ محتسب پاکستان سراج الدین عزیز کی ملاقات، ادارے کی سالانہ رپورٹ پیش کی
-
موسمی صورتحال کے پیش نظر ملکی غیر ملکی فضائی آپریشن متاثر ، مسافروں کا تحفظ ہماری ترجیح ہے، ترجمان پی آئی اے
-
اسپیکر نے معطل ارکان کی رکنیت بحال کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے، شیرافضل مروت
-
وزیردفاع ودفاعی پیداوارسے ترکیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل کی ملاقات
-
حکومت اپنی مدت پورے کرے گی ، ہم اس کے ساتھ ہیں ،قمرالزمان کائرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.