دہی دھوپ کی تمازت سے جلد کو ہونیوالے نقصان سے بچاو میںمعاون ہے، ماہرین

جمعرات 1 دسمبر 2016 19:34

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 دسمبر2016ء) برطانوی ماہرین نے دہی کو دھوپ کی تمازت سے جلد کو ہونیوالے نقصان سے بچاو میںمعاون قرار دیدیا۔

(جاری ہے)

برطانوی یو سی ایل یونیورسٹی کے ماہرین کی تحقیق کے مطابق دہی میں انسانی جسم دوست بیکٹریا اورانزائم پائے جاتے ہیں جو جلد کو دھوپ کے مضر اثرات سے محفوظ رکھتے ہیں اور سن برن نہیں ہونے دیتے تاہم ماہرین کے مطابق گرمیوں میں دہی کا جلد پر لیپ کر کے اس کے فوائد حاصل کئے جا سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :