تعلیمی ہفتہ برائے ہم نصابی سرگرمیاں

فیڈرل بورڈ اسلام آباد کے زیر اہتمام تعلیمی ہفتہ برائے ہم نصابی سرگرمیاں اور سائنسی نمائش کا انعقاد

جمعرات 1 دسمبر 2016 19:04

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 دسمبر2016ء) تعلیمی ہفتہ برائے ہم نصابی سرگرمیاں، سائنسی نمائش کا انعقاد فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن اسلام آباد کے زیر اہتمام پروگرام میں طلباء اور طالبات کی شرکت فیڈرل بورڈ اسلام آباد کے زیر اہتمام تعلیمی ہفتہ برائے ہم نصابی سرگرمیاں اور سائنسی نمائش کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں تمام ڈائریکٹورٹس کے درمیان قرآت، نعت، اردو، انگلش تقرر ملی نغمہ جات اور سائنس کی نمائش کا اہتمام کیا گیا ہے، سائنسی نمائش میں حصہ لینے والے طلبا اور طالبات اعلیٰ ثانوی سکول، کالج کے لئے اول درم اور سوٹم آنے والے طلبا اور طالبات میں نقد انعامات ار تعریفی اسناد دیئے جا رہے ہیں، جبکہ سائنسی نمائش میں فزکس، کمیسٹری، بیالوجی اور کمپیوٹر جس میں اول درم اور سوٹم اانے والے طالبا اور طالبات میں نقد انعامات اور تعریفی اسناد دی جائیں گی۔

وقار)