ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ اتھارٹی نور الامین مینگل کی ہدایت
فوڈ سیفی افسران نے 72 فوڈ سنٹرز ‘ ہوٹلز اور ریسٹورنٹس کو چیک کیا، حفظان صحت کے اصولوں کے خلاف ماحول پر نوٹسز جاری کئے
جمعرات 1 دسمبر 2016 19:02
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی نے رائل سویٹس اینڈ بیکرز ‘ گائے گھی اینڈ آئل فیکٹری ‘ ایم ایم عالم اینڈ کمپنی اور گولڈن فاسٹ فوڈ ستیانہ روڈ کو چیک کیا اور صفائی ستھرائی کو بہتر بنانے سمیت دیگر معاملات کی درستگی کے لئے نوٹس جاری کئے ۔
علاوہ ازیں پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ڈی ٹائپ کالونی ‘ بکر منڈی روڈ ‘ لیاقت آباد ‘ سمن آباد ‘ علامہ اقبال کالونی ‘ گلفشاں کالونی اور دیگر علاقوںمیں بیکریز ‘ تکہ شاپ ‘ برگر پوائنٹس ‘ سویٹس ‘ ٹی سٹائل ‘ پان شاپ ‘ ہوٹلز ‘ ملک شاپ اور دیگر فاسٹ فوڈ سنٹرز کو بھی چیک کیا اور معاملات بہتر بنانے کے حوالے سے ہدایات اور نوٹسز جاری کئے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.