برائلر گوشت و انڈوں کی قیمتیں

جمعرات 1 دسمبر 2016 17:33

برائلر گوشت و انڈوں کی قیمتیں
لاہور۔یکم دسمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 دسمبر2016ء)مقامی مارکیٹ میںجمعرات کے روز برائلر مرغی اور انڈوں کی قیمتیں کچھ اس طرح رہیں،زندہ برائلر 116 اور برائلر گوشت 177 روپے فی کلو فروخت ہوا جبکہ انڈے فی درجن 127 روپے میںفروخت ہوئے۔