الیکشن کے باعث شہر کی شاہراہیں سنسان پڑی رہیں

جمعرات 1 دسمبر 2016 17:33

جھنگ۔یکم دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 دسمبر2016ء) جھنگ کے شہری حلقہ پی پی 78 میں جمعرات کو منعقد ہونیوالے صوبائی اسمبلی کے ضمنی انتخاب کے موقع پر شہر کی شاہرات سنسان پڑی رہیں اور امیدواروں کی گاڑیوں کے علاوہ سڑکات پر کوئی ٹریفک نظر نہ آئی مگر پولنگ سٹیشنوں کے قر ب و جوار میں خاصی گہما گہمی رہی ۔

متعلقہ عنوان :