ڈیرہ مراد جمالی ،پولیس کی کارروائی ،40کلو چرس برآمد ،2ملزمان گرفتار

جمعرات 1 دسمبر 2016 17:19

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 دسمبر2016ء) ڈیرہ مراد جمالی میں پولیس کی کارروائی 40کلو چرس برآمد 2ملزمان گرفتار ۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق جمعرات کو ڈیرہ مراد جمالی کے پولیس تھانہ صدر کی حدود میں پولیس نے ایک ٹرک سے دو ران چیکنگ 40کلوچرس برآمد کرکے دو ملزمان کوگرفتار کرلیا جنہیں پولیس تھانہ صدر منتقل کردیا گیا ہے مزید تحقیقات جاری ہیں۔

متعلقہ عنوان :